جی تو چہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشہ دیکھوں
دل کی رگ رگ نچوڑلیتا ہے
عشق میں یہ بڑی مصیبت ہے
کوئی تو ہے میرے اندر مجھے سنبھلے ہوئے
کہ بے قرار سا رہ کر بھی برقرار ہوں میں
جہاں بھی جاتی پوچھتی ہے میرا
میری تنہائی مجھ سے کتنا پیار کرتی ہے
Awesome ✌️👍
ReplyDeleteAwesome 👍
ReplyDeleteBrother you have very nice and deep thoughts!👌👌
ReplyDeletePost a Comment